|
لاثانی سیکرٹریٹ پر بین المذاہب امن اتحاد میں صوفیاء کا کردار کے حوالے سے ایک سیمینار منعقد ہوا ۔ اس سیمینار میں سکھ ، ہندو ، کرسچن و دیگر مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی ۔ سیمینار کی صدارت چیئر مین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل و بین المذاہب امن اتحاد جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمائی ۔
|