Media News Contact Home Advisory
Regional Offices Congregations Pictures Secred Sayings of Lasani sarkar Message to Humanith Oath
 

 

  
 
اور ہم نے ابراہیم کو زمین اور آسمان کی بادشاہت دیکھائی تاکہ وہ عینُ الیقین والوں میں سے ہو جائے۔ القرآن
 
رحمۃاللعٰلمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے 1993 میں لاثانی سرکار صاحب کوبذریعہ خواب ارشاد فرمایا! " لوگوں کے عقائد خراب ہو رہے ہیں، فحاشی، بدکاری بڑھ رہی ہے کچھ پیر ایسے بنے ہوئے ہیں جو کہ مشائخ و اولیاء کو بدنام اور لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے ہمارے فیض کو عام کر دو " لاثانی سرکار صاحب نے اسی وقت سے ہی " اعلانِ عام " کیا ہوا ہے اور عوامُ الناس کو اللہ اور رسول اللہ کے فیض کے ساتھ ساتھ عینُ الیقین کی دولت سے بھی مالا مال کر رہے ہیں۔ اسی سلسلہ میں چند لوگوں سے انٹرویوز کئے گے جن کی ویڈیوز آپ ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔
 
Previous    Home    Next
پارٹ نمبرایک

 
پارٹ نمبردو

 
پارٹ نمبرتین

 
پارٹ نمبرچار

 
© 2001-2005 All Rights Reserved for His Holiness Lasani Sarkar