سرگرمیاں
- یوم یکجہتی کشمیر ریلی
- لاثانی فری میڈیکل کیمپ، جلال پور جٹاں گجرات
- فری میڈیکل کیمپ
- غریب اور مستحق خواتین کیلئے امدادی کیمپ
- ڈینگی سے ڈرنا نہیں بلکہ لڑنا ہے سیمینار
- 25 ویں سالانہ محفل ذکر و نعت و سماع ’’فروغ امن و استحکام پاکستان مشائخ و بین المذاہب امن اتحاد کنونشن2015
- سیمینار برائے فرقہ واریت کا خاتمہ
- ڈینگی وائرس سے بچاو کی تدابیر
- انٹرسکولز نعتیہ و تقریری مقابلہ جات
پیغامات
کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر شدید ظلم و تشدد اورقتل عام انسانی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے
بچوں کےسلیبس سےاہم مضامین کے اخراج کے خلاف شدید احتجاج
پاکستان پر اللہ ورسولۖ اور اس کے محبوب اولیاء کی خصوصی نظر رحمت ہے
سچائی اور انکشافات کاپتہ لگاناہی صحافت ہے
انسانی حقوق کا عالمی دن
ملاوٹ شدہ اشیاء کا فوری تدارک کیا جائے
کرپٹ لوگوں کے احتساب کویقینی بنایاجائے
حضور نبی کریم روف الرحیم ۖ کی تعلیمات پر عمل کرنے سے تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں!
تحفظ ناموس رسالتۖ ریلی
عالمی امن کوشدید خطرات لاحق
حادثات سے بچنے کیلئے نشے کے عادی ڈرائیورز کے لائسنس فوری طورپر معطل کئے جائیں۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
مزیدلاثانی ٹی وی
!.... عوامی رائے کتابچہ
مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی سرپرستی میں شائع ہونے والے میگزین ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل کا لیگل ایڈوائزر ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میری اس ڈیوٹی کو قبول فرمائے اور جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر سایہ اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے ۔
...................................................................................................................
رانا طا رق مجید ایڈو کیٹ جنرل سیکر ٹری مسلم لیگ (ق)وکلا و نگ
بین المذاہب و بین المسلمین امن اتحادکے حوالہ سے خدمات موجود ہ دور کی نہایت اہم ضرورت ہے اور تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا یہ اقدام نہایت بروقت ہے ۔ مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی سرپرستی میں شائع ہونے والے میگزین ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل کا لیگل ایڈوائزر ہوں ، اللہ تعالیٰ میری اس ڈیوٹی کو قبول فرمائے اور جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے زیر سایہ اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے
جناب رانا طارق مجید صاحب (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ/ لیگل ایڈوائزر ماہنامہ لاثانی انقلاب)
!.... ہمارے بارے میں تبصرے
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں
دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے
یہاں دین بھی ہے،دنیا بھی ،محبت بھی ہے،الفت بھی ۔یہ سب میرے برادرِمحترم لاثانی سرکار کی قیادت اور نسبت کا نتیجہ ہے
!.... لاثانی پیمان میرج بیورو
!.... خبریں
مخلوط نظام تعلیم شرح خواندگی میں بہت بڑی رکاوٹ اوراخلاقی بے راہ روی کاسبب بن رہاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار
لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی طرف سے ایم ایم نیو نیشیا لائن گورنمنٹ پرائمری سکول کورنگی کراسنگ میں طلبہ وطالبات میں مفت سٹیشنری تقسیم کرنے کی تقریب