|
ایسے خواتین و حضرات جو سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں فیض کے طالب ہیں یا قبلہ حضور لاثانی سرکار کے دست اقدس پر کسی بھی قسم کی بیعت کرنا چاہتے ہیں لیکن بوجہ مجبوری آپ کی خدمت عالیہ میں حاضر ہو کر بیعت کا شرف حاصل نہیں کر سکتے ایسے خواتین و حضرات مندرجہ ذیل حلف نامہ پڑھ کر یا سن کر اس عقیدے کا اقرار کریں اور فارم پر موجود کوائف فل کر کے فارم پر موجود پتہ پر ارسال کردیں۔ اگر آپ آن لان بیعت ہونا چاہتے ہیں تو
یہاں
کلک کریں۔ آپ اپنے وظائف
یہاں
کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ نیز آستانہ عالیہ پر آپ کا بیعت فارم وصول ہونے کے بعد بھی آپ کو وظائف ارسال کر دئیے جائے گے۔
|