|
آستانہ عالیہ نقشبندیہ ، چادریہ، لاثانیہ پر ہر سال
بینُ المذاہب امن اتحاد
کے زیرِ اہتمام
حضرت عیسٰی علیہ السلام
کا یومِ ولادت نہایت عقیدت اور احترام سے منایا جاتا ہے جس میں نہ صرف مسلمان سماجی اور روحانی شخصیات شرکت کرتیں ہیں بلکہ عیسائی سماجی اور روحانی شخصیات بھی شرکت کرتیں ہیں۔
|