|
لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام مختلف شہروں میں ایجوکیشنل سینٹرز (سکول، اکیڈمز، ٹیوشن سینٹرزاور لائبریری وغیرہ) کھلے جا چکے ہیں ان اداروں کے تحت جہاں بچوں کو تعلیم و تربیت فراہم کی جا رہی ہےتاکہ یہ بچے بہتر روزگار حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے لیے بہترین شہری بھی ثابت ہو سکیں وہاں ان اداروں میں تعلیمِ بالغاں کا بھی انتظام کیا گیا ہے تاکہ ہمارے بڑے اپنے بچوں کی بہتر نشوونما اور تربیت کرسکیں۔
|