|
ڈجکوٹ مدرسے میں
حبیبِ مصطفی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب
کے وسیلہ سے
22 بچوں
کو
امام الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
کی زیارت ہوئی اور یہ بچے اپنے اساتذہ سمیت آستانہ عالیہ لاثانیہ پر آ کر قبلہ لاثانی سرکار صاحب کے دستِ حق پر سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں بیعت ہوئے۔
|