Media News Contact Home Advisory
Regional Offices Congregations Pictures Secred Sayings of Lasani sarkar Message to Humanith Oath
 

 

  
 
فری میڈیکل کیمپس برائے متاثرینِ بارش اور سیلاب زدگان 2011
Previous    Home    Next
لاثانی ویلفئیر فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام کراچی کے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے جس میں بلا امتیاز تمام لوگوں کا معائنہ اور مفت دوائیں دی گئیں۔ کیمپوں میں امیرِحلقہ اصغر علی نقشبندی، ڈاکٹر ایس یو خان، ڈاکٹر رمیش کمار، نبیل ایاز، سید وہاب عالم، محمد فیصل، شہزاد نقشبندی، رحمت اللہ، فاروق احمد، سید محمد فرقان، عاطف شیخ، کرسچن کمیونٹی چیئرمین امتیاز کھوکھر اور ہیزک صاحب نے خدمات سر انجام دیں۔
Part 1 of 7

 
Part 2 of 7

 
Part 3 of 7

 
Part 4 of 7

 
Part 5 of 7

 
Part 6 of 7

 
Part 7 of 7

 


© 2001-2005 All Rights Reserved for His Holiness Lasani Sarkar