HEADER
 
 
 
 
     
           
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
صبح وشام کی دعائیں
اہم سرگرمیاں
ماہنامہ لاثانی انقلاب
پریس فورمز پر ایک نظر
اخباری تراشے
SMS سروس
اعزازات
پیشین گوئیاں
کتب
آپ کی رائے
 
آڈیووڈیولائبریری
وظائف فارم
بیعت فارم
 
 
شعراء کا نذرانہ عقیدت
تصوف اور روحانیت
روحانی اجتماعات
نعت و کلام کونسل
 
 
مختلف مکاتبِ فکر کے تاثرات
  
انٹرسکولز "نعتیہ وتقریری مقابلہ جات"
فیصل آباد ( )آستانہ عالیہ صدیقیہ نقشبندیہ لاثانیہ غلام رسول نگر پیپلز کالونی نمبر 2 فیصل آبادمیں لاثانی انقلاب فورم کے زیرِ اہتمام جشنِ آمدِرسولﷺ کے سلسلے میں فیصل آباد کے معروف سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کے مابین ٹاپ لیول طلبہ کے "نعتیہ وتقریری مقابلہ جات" کاانقعاد کیا گیا ہے۔ یہ پروگرام مورخہ 18فروری بروز ہفتہ صبح 10بجے مرشدِاکمل، قائدِروحانی انقلاب جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی صدارت میں منعقد ہو رہاہے۔جس میں یونیورسٹیز،کالجز، سکولزکے ماہرینِ تعلیم اور علماء اور مشائخ عظام بطور مہمان خصوصی شرکت فرمارہے ہیں۔ اول، دوم اور سوم آنیوالے طلبہ میں نقد انعامات اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔ شرکت کرنیوالے تمام اداراجات کی خصوصی طور پر حوصلہ افزائی بھی کی جائیگی۔
© 2001-2005 All Rights Reserved for His Holiness Lasani Sarkar