|
لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے زیرِ اہتمام مختلف شہروں میں میڈیکل کلینک کھلے جا رہے ہیں جن میں تجربہ کار ڈاکٹر حضرات اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان میڈیکل کلینکس کے ساتھ ساتھ لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن کے تجربہ کار ڈاکٹرز حضرات رموٹ علاقہ جات میں جا کر میڈیکل کیمپوں کے ذریعہ غریب لوگوں کو میڈیکل کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
|