Media News Contact Home Advisory
Regional Offices Congregations Pictures Secred Sayings of Lasani sarkar Message to Humanith Oath
 
صبح وشام کی دعائیں
اہم سرگرمیاں
ماہنامہ لاثانی انقلاب
پریس فورمز پر ایک نظر
اخباری تراشے
اعزازات
پیشین گوئیاں
کتب
آپ کی رائے
 
آڈیووڈیولائبریری
وظائف فارم
بیعت فارم
 
 
شعراء کا نذرانہ عقیدت
تصوف اور روحانیت
روحانی اجتماعات
نعت و کلام کونسل
 
 
مختلف مکاتبِ فکر کے تاثرات
  
 
"کرپشن مکاؤ ملک بچاؤ" ملک گیر احتجاجی تحریک
زیرِ اہتمام – تنظیم مشائخ عظام پاکستان
موجودہ حکمرانوں نے عوام کو ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں دیا، نئے الیکشن کیلئے پروپیگنڈے عروج پر ہیں جبکہ پاکستانی عوام مہنگائی، بیروزگاری، غربت، کرپشن اور لاقانونیت کی چکی میں پستے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری از خود نوٹس لیتے ہوئے الیکشن سے پہلے تمام سیاسی لیڈروں کے احتساب کے عمل کو ممکن بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے میڈیا سے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ لوٹ مار کرنے کے بعد قومی لوٹیرے پارٹی بدلنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کا حصول نا ممکن ہو چکا ہے، اثرورسوخ والے غریب کی ایف آئی آر تک درج نہیں ہونے دی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے "کرپشن مکاؤ ملک بچاؤ" ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، تنظیم احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گئیں۔ اس تحریک کا آغاز 18دسمبر 2011کو لاہور سے نکالی جانیوالی ریلی سے کیا جائیگا۔
امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے اعلان پر"کرپشن مکاؤ ملک بچاؤ" ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز ہو چکا ہے اس تحریک کے زیرِ سایہ نکالی جانے والی ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کی تفصیل آپ درج ذیل میں دیکھ سکتے ہیں۔
© 2001-2005 All Rights Reserved for His Holiness Lasani Sarkar