( کرشن لعل بھیل صاحب ( معروف لوک فنکار،رحیم یارخان

  آج پوری دنیا اگر مجھے جانتی ہے تو سب میرے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظر کرم ہے، پاکستان اوربیرون ممالک جاکر جتنے بھی پروگرامز کرتا ہوں تو ان پروگرامز میں میں اپنے مرشد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کاکلام ضرور پیش کرنے کی سعادت ملتی ہے ،وہ پوچھتے ...

مزید پڑھیئے

(گروسکھ دیو سکھاجی صاحب (سیوامنڈل رحیم یارخان

  ہماری کتاب میں لکھاہواہے کہ سچے گروکے چرنوں میں بیٹھ کر سچائی سیکھنے کی کوشش کروکیونکہ انہوں نے سچائی کو پا لیا ہے، سچے گروکے قدموں میں بیٹھنا چاہیے اوران سے سیکھنا چاہیے۔ پاکستان میں سب بین المذاہب امن اتحاد پر کا م کرنے کا سہرا ہمارے مرشد صدیقی ...

مزید پڑھیئے

(علامہ پیر شاہد حسین گردیزی صاحب (لاہور

  قائد روحانی انقلاب و خادمِ مخلوقات صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کامشن خدمت اسلام ہے ،ہم اللّٰہ ورسولﷺ کوگواہ بناکر یہ اقرار کرتے ہیں کہ انشاء اللّٰہ ہم اپنی تمام زندگی ان کے مشن کے چوکیداراورپاسبان رہیں گے،ان کے قدم کیساتھ قدم ملاکراس مشن کو آگے بڑھائیں ...

مزید پڑھیئے

(پیر طریقت رہبر شریعت پیرحافظ ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی صاحب (کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان

  اللّٰہ رب العزت نے جتنی بھی بیماریاں پیدا فرمائی ہیں ان کا علاج بھی پیدافرمایا ہے ،میڈیکل سائنس کے پاس کچھ بیماریوں کاعلاج ہے،کچھ بیماریوں کے علاج کی تحقیق ہورہی ہے، جن بیماریوں کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا ان کا علاج مسنون دعاؤں،دم اورصدقہ کے ذریعے سے ...

مزید پڑھیئے

(پروفیسرپیر حافظ محمد نظیف چشتی صاحب (ایم فل اسکالر لاہور

  حضرت سیدنا آدم علیہ السلام نے جنت میں صرف دن ہی دیکھا تھا ،رات نہیں دیکھی تھی،جب آپ دنیا میں تشریف لائے تو رات دیکھی اوررات ختم ہونے کے شکریہ میںآپؑ نے نمازِفجرکی دورکعتیں ادافرمائیں تویہ نمازِ فجر کہلائی، نمازِ فجر حضرت سیدنا آدمؑ کی یادگار ہے، نمازِ ظہرحضرت ...

مزید پڑھیئے

(پیر سید احمد ندیم شاہ صاحب (کوآرڈنیٹرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ۔لاہور

  دور حاضر میں اللّٰہ و رسولﷺ سے ملانے والی ہستی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب ہیں۔ آپ کے درِ حق کی تصدیق روحانی اور ظاہری طو رپر مجھے کروائی گئی۔ آپ سرکار کے آستانہ سے لاکھوں لوگ شفاء پارہے ہیں اور فلاح و بہبود کے کام نا ...

مزید پڑھیئے

(پروفیسر سید افتخار شاہ صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس،ایم فل،ایف سی کالج لاہور

  میرا تعلق ریسرچ سے ہے اور ہمارا ایک ریسرچ گروپ ہے جسمیں پاکستان سمیت دنیا بھر کے پروفیسر ز حضرات شامل ہیں اس پر مشتمل ہے۔ تو اس گروپ کے دو پروفیسرز جن کا تعلق امریکہ کی یونیورسٹی آف فلوریڈا سے ہے ان سے روحانیت پر گفتگو ہو رہی ...

مزید پڑھیئے

(ڈاکٹر ظہیر قریشی صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر (ر)پیڈز۔لاہور

  ہم سب مسلمان ہیں اورنبی کریم رؤف الرحیم حضرت محمد مصطفےٰ ﷺ کے پیروکارہیں جن کے بارے میں اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے محبوب ﷺ آپ (ﷺ) اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں،ہمارے مرشد پاک نے بھی ہمیں بیعت ہونے کے بعد نماز و ذکر کی پابندی ...

مزید پڑھیئے

پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب (سابق وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور)

  پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اختر صاحب  (سابق وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی لاہور، صدرالمعصوم ٹرسٹ لاہور،سابق چیئرمین کامسیٹ گروپ آف کالجز لاہور،سابق ریذیڈنٹ ڈائریکٹر امریکن یونیورسٹی ان لندن )

مزید پڑھیئے

صاحبزادہ سید سعیدالحسن شاہ صوبائی وزیراوقاف و مذہبی امورحکومت پنجاب لاہور

 حال ہی میں صوبائی حکومت نے راقم کو بطور صوبائی وزیر کابینہ میں شامل کیا ہے ۔ میری خوشی قسمتی ہے کہ مجھے اوقاف و مذہبی امور کا محکمہ دیا گیا ہے تاکہ میں حسب استطاعت بزرگان دین کے مزارات کی بہتر طریقہ سے دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ انہیں ...

مزید پڑھیئے

امجداسلا م امجددانشوروشاعر

 تنظیم مشائخ عظام پاکستان کاسن کرنہایت خوشی محسوس ہوئی تنظیم مشا ئخ عظا م پاکستان کا سن کر نہا یت خو شی محسو س ہو ئی ہے اللہ تعا لیٰ ہم سب کو اللہ رسول کے احکا ما ت کی پیر وی کر نے کی تو فیق عطا فر ما ...

مزید پڑھیئے

اشفاق احمد (معر وف دانشورڈرامہ نگار)

 محترم جناب صدیقی لاثانی سرکارصاحب نےتنظیم مشائخ عظام پاکستان کےپلیٹ فارم پر مشائخ عظام کو متحدکرکےانتہائی درست سمت میں قدم اُٹھایاہے حضر ت صو فی بر کت علی شا ہ صا حب لد ھیا نویؒ نے فر ما یاتھا کہ عنقریب وقت آ نے وا لا ہے کہ اقوا م ...

مزید پڑھیئے