
اہم اعلان
ہم امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان، چیئرمین لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) انٹر نیشنل جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے حکم پرلبیک کہتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے تمام وابستگیاں ختم کرتے ہوئے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔ اور آئندہ کے لائحہ عمل کے منتظر ہیں
حلقہ پاکپتن شریف