حادثات سے بچنے کیلئے نشے کے عادی ڈرائیورز کے لائسنس فوری طورپر معطل کئے جائیں۔ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

مزید

لاثانی ٹی وی

 لاثانی ٹی وی

!.... عوامی رائے کتابچہ

 ہمارے مرشد کریم کا کوئی لمحہ ہم نے ایسا نہیں دیکھا جس میں دوسرے انسانوں کی دوسری مخلوقات کی محبت انکے دل میں جلوہ گر نہ ہو۔انہیں ہر ایک کی فکر وامن گیررہتی ہے۔ کسی کا کوئی مسئلہ یہاں ہمارے میں نے بھی پیر بھائی میں سب اپنے مسائل لیکر آتے ہیں۔سرکار محبت سے شفقت سے اُنکے مسائل سنتے ہیں اور انہیں حل فرماتے ہیں۔اوران خدمات کوبڑھانے کیلئے آپ نے LWF کا قیام فرمایا جس کے تحت مختلف کلینکس بنائیں ہیں اور خدمات کے مختلف مراکز بنے ہیں۔ اصل میں بات یہ ہے کہ جو عمل کی سیم تصویر ہیں وہ ہمارے لاثانی سرکار ہیں۔ہم سنتے تو بہت ہیں پڑھتے بھی ہیں لیکن عملی طور پر مخلوقات کی بے لوث خدمات کرنا وہ سرکار ہی کو زیب ہے۔سرکار فرماتے ہیں جومخلوق خداکی بے لوث خدمت کرتاہے اللہ کو وہ بندہ بہت محبوب ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہمیں مرشد کریم کی سچی اور بے لوث محبت عطافرمائے اورآپکے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین ثمہ آمین۔۔۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ لاثانی سرکار کے شانہ بشانہ کام کریں گے اور ہر طرح کا تعاون کریں گے اللہ ہمیں توفیق عطافرمائے۔

پیر حافظ ڈاکٹر ارشد علی نقشبندی

لاہور

!.... ہمارے بارے میں تبصرے

پیر طریقت رہبر شریعت پیرحافظ ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی صاحب (کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں

پروفیسر سید افتخار شاہ صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس،ایم فل،ایف سی کالج لاہور)

دنیا کے ہر مسئلہ کا روحانی حل صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے پاس موجود ہے

پیر طریقت جناب سیدسعادت علی صاحب (سجاد نشین مرکزی آستانہ عالیہ چورہ شریف )

یہاں دین بھی ہے،دنیا بھی ،محبت بھی ہے،الفت بھی ۔یہ سب میرے برادرِمحترم لاثانی سرکار کی قیادت اور نسبت کا نتیجہ ہے

!.... لاثانی پیمان میرج بیورو

!.... خبریں

مخلوط نظام تعلیم کے خلاف جہاد

مخلوط نظام تعلیم شرح خواندگی میں بہت بڑی رکاوٹ اوراخلاقی بے راہ روی کاسبب بن رہاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار

تقریب تقسیم فری سٹیشنری

لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کی طرف سے ایم ایم نیو نیشیا لائن گورنمنٹ پرائمری سکول کورنگی کراسنگ میں طلبہ وطالبات میں مفت سٹیشنری تقسیم کرنے کی تقریب