Media News Contact Home Advisory
Regional Offices Congregations Pictures Secred Sayings of Lasani sarkar Message to Humanith Oath
 
صبح وشام کی دعائیں
اہم سرگرمیاں
ماہنامہ لاثانی انقلاب
پریس فورمز پر ایک نظر
اخباری تراشے
اعزازات
پیشین گوئیاں
کتب
آپ کی رائے
 
آڈیووڈیولائبریری
وظائف فارم
بیعت فارم
 
 
شعراء کا نذرانہ عقیدت
تصوف اور روحانیت
روحانی اجتماعات
نعت و کلام کونسل
 
 
مختلف مکاتبِ فکر کے تاثرات
  
 
پریس ریلیز

منگل، 04 جنوری 2011
امیرتنظیم مشائخ عظام پاکستان، چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ )انٹرنیشنل، چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد انٹرنیشنل اور آل پاکستان صوم و صلوٰةکمیٹیوں کے ناظم اعلیٰ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی جانب سے حکومت کی حمایت ختم کرنے کا اعلان
 
بدھ، 24 دسمبر 2008
مخلص ،محب وطن اور امن پسند لوگوں کا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونانیک شگون ہے۔صوفی مسعوداحمد صدیقی قیام امن کیلئے مختلف اضلاع کے نصف درجن سے زائد مختلف سلاسل طریقت کے مشائخ کی تنظیم مشائخ میں شمولیت کااعلان
 
بدھ، 17 دسمبر 2008
قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی صدر صوفی مسعوداحمد صدیقی کو اوورسیزفارن افیئرز کمیٹی کابھی ''مرکزی صدر''منتخب کئے جانے پرقومی امن کمیٹی اور اوورسیزفارن افیئرز کمیٹی کے مرکزی اراکین کی لاثانی سیکریٹریٹ پرآمداورآپ کی ولولہ انگیز قیادت پربھرپورحمایت اوراعتماد کی یقین دہانی کرائی۔
 
منگل، 16 دسمبر 2008
وزارت داخلہ حکومت پاکستان کی طرف سے قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کو ملک بھر میں فعال اور بااختیا رکرنے کافیصلہ خوش آئند ہے۔ صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب
 
پیر، 15 دسمبر 2008
بین الاقوامی سطح پر مذاہب عالم میں ہم آہنگی قائم کرنے کیلئے صوفی مسعوداحمد صدیقی قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اوورسیزفارن افیئرز پانچ رکنی کمیٹی کے رکن منتخب ہوگئے
 
ہفتہ، 13 دسمبر 2008
قومی امن کمیٹی برائےبینالمذاہب ہم آہنگی ملکی و بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرےگی۔
صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب
 
اتوار، 30 نومبر 2008
مذاہب عالم کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی "قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی "میں بطور" مرکزی صدر "تقرری پر مکمل تائیدوحمایت کا اعلان۔
 
بدھ، 19 نومبر 2008
حکومت پاکستان نے جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کا قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی صدر کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔
 
 
© 2001-2005 All Rights Reserved for His Holiness Lasani Sarkar